11-(شہزادہ علی اکبرؐ کی دنیا میں آمد) | مجالس المنتظرین-2 | صفحہ 190 - Jamanshah
نثر (Prose)
میرا لعل یہ آپ نے کیسی وصیت کی ہے اس طرح کی وصیت تو اُسے کرتے ہیں جس نے دنیا میں رہنا ہوں آپ جیسے لختِ جگر کی شہادت کے بعد تو زندگی اندھیری رات ہے اور جینا محال ہے میرے لعل ۔