

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے لخت جگر کو سینے سے لگاکر روتے ہوئے فرمایا کہ بیٹا حکم شریعت ہے اس لئے ہر شخص کیلئے وصیت کرنا واجب ہے … اور احباب کیلئے اس کی وصیت کو سننا بھی واجب ہے اور پھر اُس وصیت پر عمل کرنا بھی واجب ہے… اس لئے اگرآپ کوئی آخری وصیت کرنا چاہتے ہیں تو کریں …(R_191)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار