

Loading content...
اچانک شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو ضعیف بابا علیہ الصلوات والسلام کی درد ناک حالت پر نظر پڑی فوراً اپنے راہوار سے اترے اور آکر بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر گر پڑے اورروتے ہوئے عرض کی بابا جان آپ نے خود ہی ہمیں اجازت بھی عطا فرمائی ہے اوراب آپ کی حالت ہمیں میدان میں جانے سے روک بھی رہی ہے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار