

Loading content...
صاحبان مقتل لکھتے ہیں کہ جس وقت شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی تیاری ہوئی اور یہ اپنے راہوار برق آثار پر سوار ہوکر روانہ ہوئے تو کچھ دور تک امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام راہوار کے پیچھے پیچھے ہاتھ دراز کر کے چلتے آئے …(R_190)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار