11-(شہزادہ علی اکبرؐ کی دنیا میں آمد) | مجالس المنتظرین-2 | صفحہ 188 - Jamanshah
نثر (Prose)
(3)مگر سب سے پہلی مرتبہ اس وقت ظاہراً غش طاری ہوا جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے اس جوان بیٹے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو روانہ فرمایا… (R_189)