

Loading content...
میں بیان کررہا تھا کہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے تمام افراد اقدس میں صلاحیت واستعداد نبوت وامامت موجود تھیں اور یہ تمام مقام عصمت کبریٰ پر فائز تھے جس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں صاحب ثمرات الحیات یعنی علامہ سید محمود الاصفہانی لکھتے ہیں کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو روز عاشور تین مرتبہ ظاہراً غش طاری ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار