

Loading content...
یعنی اگر سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند جناب ابراہیم علیہ الصلوات والسلام اپنے بابا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلکے بعد ظاہراً زندہ رہتے تو لازماً وہ اپنے وقت کے نبی ہوتے …ایسے ہی سرورِ کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے فرزند جناب قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں بھی یہی فرمایا گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار