

Loading content...
ہم دیکھتے ہیں کہ کربلا میں جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنی تشنگی کا اظہار فرمایا تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے شہزادے پاک کی توجہ غذا ئے اوّلیہ کی طرف دلوائی اور ان کے دہن مبارک میں اپنی زبان مبارک دے کر پھر وہ نوری غذا عطا فرمائی جو عالم مادیات سے ماوریٰ واجل وارفع و اعلیٰ تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار