

Loading content...
اگر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو معظمۂ کائنات صلواة اللہ علیہا نے دودھ پلایا ہوتا تو شہزادہ پاک کا خون کسی کو نظر ہی نہ آتا مگر ہم کتابوں میںیہ دیکھتے ہیں کہ شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کے خون کا مشاہدہ ہر شخص کر رہا تھا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انہیںجناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا نے دودھ نہیں پلایا بلکہ ان کی غذا بھی بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی طرح لسان کوثر شان سے حاصل ہوتی رہی ہے یعنی کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو غذازبان سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملی تھی اور شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو غذا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی زبان اطہر سے ملتی رہی گویا دونوں کی غذا کا مبدۂ اول ایک ہی ثابت ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار