

Loading content...
عرفاء کے اس مسلّمہ پر میں فضائلیہ خطبات میں کئی مرتبہ عرض کر چکا ہوں کہ شیر مادر والدہ کا جزوبدن ہوتا ہے اور وہ اولاد کے خون کا جزو بنتا ہے اور ان پاک بیبیوں صلواة اللہ علیہمکے ہر جز وِبدن کو کلی طور پر پردہ ہوتا ہے کوئی غیر معصوم ان کے کسی جزوِ بدن کے مشاہدے پر قادر ہو ہی نہیں سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار