

Loading content...
کسی صاحبِ کتاب نے یہ نہیں لکھا کہ انہوں نے اپنی پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کا دودھ پیا ہو یا انہیںمعظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے دودھ پلایا ہو حالانکہ اس وقت ان کی آغوشِ عاطفت میں جناب علی بن عبداللہ بن جعفر طیارصلواة اللہ علیہم آچکے تھے جو پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے سب سے بڑے فرزند ہیں اس وقت ان دونوں شہزادوں کو رضاعی بھائی بنانے میں کوئی شرعی عذر بھی موجود نہیں تھا مگر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو نہ تو معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے دودھ پلانے کا کہیں ذکر ہے اور نہ ہی سگی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کے دودھ پلانے کا ذکر ملتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار