

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا سے فرمایا کہ ہمارا یہ لعلؐ عین حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اورانہیں پروان چڑھانے والی آغوش کو کم ازکم ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی عظمت وشان درکار ہے جو آپ کی آغوش عاطفت ہی ہے، لہٰذا اس آغوش کے علاوہ کسی دوسری آغوش میں اس شہزادے کا پروان چڑھنا مناسب ہی نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار