

Loading content...
علامہ محمد حسنین سابقی صاحب لکھتے ہیں کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا سے فرمایا کہ آپ ہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کو اپنی آغوش میں اس طرح پروان چڑھائیں کہ جس وقت یہ جوان ہوںتو ہم خالق سے گواہی لے سکیں کہ اے اپنے حبیب اکبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا محب اکبر !میرے اکبر علیہ الصلوات والسلام کو دیکھ کر یہ گواہی دے کہ اس میں اور تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلممیں ایک تل جتنا فرق بھی نہیں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار