

Loading content...
مگر حقیقت یہ ہے کہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جاکر یہ لعلؐ طلب نہیں فرمایا بلکہ جس وقت معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا خود مبارک باد کیلئے تشریف لے گئیں تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے انہیں فرمایا کہ اے پاک بہن ایک فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہے جو اپنی مشاہداتی صورت میں زمانے کے سامنے نہیں آیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار