

Loading content...
ذاکرین بیان کرتے ہیں کہ جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں کی دعائے کا ملہ کا ظہور ہوا تو جناب شریکتہ الحسین عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا نے مبارک بادی کا پروگرام بنایا کہ ہم جاکر وارثِ حسن ِپیغمبر انام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک باد بھی پیش کریں گے اور اس مبارک باد ی کے عیوض اپنے پاک بھائی سے یہی لعلؐ بھی طلب فرمائیں گے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار