

Loading content...
صبح مسرت طلوع ہوئی ،آسمانوں پر شادیانے بجائے گئے ،مسرتوں نے دھمال ڈالی، قران نے آیاتِ نثار کیں،عرش نے اپنے جلوہ ہائے نور فدا کئے اور جناب جبرائیل وحی والہام کی مشعلیںلے کر ملکوت کے ساتھ مدینے کی سر زمین پر نازل ہوئے کہ صاحب نطقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نزول اجلال ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار