

Loading content...
اس نظم میں سرکار السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری دام ظلہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہمشکلِ مصطفی علیہ الصلوات والسلام کی آمد پر زمین وآسمان کی ہر چیز مسرور ہے شہنشاہِ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاآئینہ دار مل جانے کی وجہ سے جملہ انبیا علیہ السلام بھی خوش ہیں،مسند نشین مل جانے کی خوشی میں مسندِ سروری بھی مسکرا رہی ہے ،رحمت کبریا بھی خوش نظر آتی ہے کیونکہ مبدۂ رحمت کا پاک ظہور جو ہوا ہے ۔ جبرائیل اس لئے مسرور ہے کہ اسے یقین ہے کہ اب دوبارہ نزول وحی کا اذن ملنے والا ہے خود وحی بھی مسرور ہے کہ اسے اس کا امین میسر آنے والا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار