

Loading content...
شہنشاہِ یزداں جناب اپنی محبت و رحمت بے حساب کو بے نقاب کرنے کیلئے بیتاب تھے ،رب تواب و وہاب اپنے حبیب وحدت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہہِ بے اکتساب کے انتخاب پر مسرت کے سر سبز وشاداب لمحات نچھاور کر نے میں کامیاب نظر آرہا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار