

Loading content...
5شعبان 42ہجری بمطابق 22نومبر 662عیسوی کا سورج مطلعئِ مدینہ منورہ پر طلوع کرنے کا پروگرام بنا رہا تھا، آسمان پر رحمت اِلٰہیہ کے بادل جھوم جھوم کر آرہے تھے، کائنات کی نگاہوںمیںایک بار پھر اللہ کے حبیبِ ازل صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رخ انور کی زیارت کا شوق دیوانہ وار کروٹیں بدل رہا تھا، آسمان سے قدسیوں کی نظریں مدینہ کی فضا میں طلوعِ شمسِ شباب کی منتظر تھیںگویا پوری کائنات ہمہ تن چشم ہوکر گھر اطہر کی طرف دیکھ رہی تھی کیونکہ اللہ کے حبیب اکبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہِہ اکبر یعنی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد کا اعلان ہونے کو تھا۔ادھر حسن و شباب کا آفتاب لا جواب،گلشن توحید کا تروتازہ گلاب، حقیقت محمدؐیہ کا جلوۂ نایاب،کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دعائے مستجاب اپنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار