

Loading content...
21ماہ رمضان40ہجری کو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی شہادت ہوئی ،41ہجری میں ربیع الاول تک پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام نے کوفہ میں رہائش رکھی یہ چھ ماہ شورش اور فتنے کے تھے جن کے واقعات میں یہاں پیش نہیں کر سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار