

Loading content...
آپ خود شاہد ہیں کہ ہم نے تو اپنے یوسف آل محمد علیہم الصلوات والسلام بیٹے کی شہادت کے وقت بھی قدم باہرنہیںرکھا ،آپ نے ھل من ناصر کی صدا دی توبھی ہم خیام سے باہر نہیں آ ئے لیکن اب جو خیام سے باہر آنے کا حکم ملا ہے اس نے بیٹے کا درد بھی تازہ کر دیا ہے اے میرا پاک سر تاج اب ہم نہیں بلکہ آپ ایسے سمجھیں کہ ہمارا جنازہ باہر آرہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار