

Loading content...
پھر عرض کرتی ہیں کہ آقاؐ آپ کے گھر اقدس سے قدم باہر رکھنا قیامت سے کم نہیں ہے کیونکہ شریف والدین ڈولی میں بٹھاتے وقت بیٹیوں سے کہتے ہیں کہ جس گھر میں تمہاری ڈولی جارہی ہے اس گھر سے تمہارا جنازہ برآمدہونا چاہیے ۔ہم نے بھی اپنے دل میں یہی عہد کیا تھا کہ زندگی بھر آپ کے گھر سے باہر ہمارا قدم نہیں آئے گا بلکہ ہمارا جنازہ ہی آپ کی دہلیز کو عبور کرے گا مگر آج جو حالات ہیں ا ن کو دیکھتے ہوئے اب آپ کی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا نے حکم فرمایا ہے کہ آپ خیام سے باہر چلی جائیںہمیں بتائیںاب ہم نے کیا کرنا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار