

Loading content...
جس وقت شہزادیئِ ثقیف صلواة اللہ علیہا نے باہر آنے کا ارادہ فرمایا تو ایک مرتبہ مقتل کی طرف نگاہ فرمائی اور روتے ہوئے سر جھکا کر عرض کی میرے سرتاج آپ کی پاک ہمشیر کا حکم ہے کیا ہم آپ کے گھر اقدس سے باہر قدم رکھ سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار