

Loading content...
انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے فرمایا کہ آپ کے پردوں کا اللہ محافظ ونگہبان ہے بے شک خیام اطہر سے باہر چلے جائیں، اس وقت جناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا نے تمام بھابھیوںصلواة اللہ علیہن کو حکم فرمایا کہ ہمارے پردے کا انتظام خالق نے فرما دیا ہے اب آپ چھوٹے بچوں کو آپس میں تقسیم کرلیں اوران کے ہاتھ پکڑکر خیام سے باہر چلیںخیال رہے کہ کہیں یہ معصوم امت ملعون کے ڈر سے بکھر نہ جائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار