

Loading content...
سب سے آخر میںصرف جناب سجادعلیہ الصلوات والسلام کا خیمہ باقی رہ گیاجو تمام خیموں کے تقریباًدرمیان میں نصب تھا اُس وقت جناب عالیہ سین پاک صلواة اللہ علیہا نے جناب سجادعلیہ الصلوات والسلام سے پوچھا ،میرا لعلؐ اب ہمارے لئے کیا حکم ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار