

Loading content...
لیکن میں یہ عرض کروں گا کہ شام غریباں ان بے وطن غریبوں کو پرسہ دینے والا کوئی ایک تو نہیں تھا ہر طرف سے فوجِ اشقیاء کا ہجوم تھااور شامی ان پاک مستوراتصلواة اللہ علیہن کو بیٹوں اور بھائیوں کا پر سہ دینے آئے تھے، تو صرف اتنا عرض کر سکتا ہوں کہ چاروں طرف سے بیک وقت تحائف ملنا شروع ہوئے اور ہر طرف دھواں سا چھا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار