

Loading content...
دس محرم کا دن گزرگیا، شام غریباں آئی توامت ملعون نے پرسہ دینے کا پروگرام بنایا۔متقدمین بزرگ ذاکرین پڑھتے تھے کہ ایک خیمہ ٹھنڈا ہو جاتا تو پاک پردہ دار دوسرے خیمہ میں چلے جاتے ،دوسرا خیمہ ٹھنڈا ہو جاتا تھا تو مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن تیسرے خیمے میں تشریف لے جاتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار