

Loading content...
اُس دن کے بعد شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا نے کبھی گھر اطہر سے قدم باہر نہیں رکھااور نہ ہی اپنے والدین کے گھر دوبار ہ کبھی گئیںحتیٰ کہ بھائی دنیا سے رخصت ہوئے والد نے بھی اس دارِ فانی کو خیرباد کہا مگر یہ پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا گھر اطہر سے باہر تشریف نہیں لائیں …(R_182)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار