

Loading content...
سید الشعراء سرکارمحمدؐ جعفر الزمان نقوی البخاری دام ظلہ تعالیٰ آخر میں دعا دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ان شہزادیوںؐ کے پاک سہاگ اسی طرح ہمیشہ ہمیشہ سلامت رہیں ۔جس طرح آج دونوں شہنشاہؐ مسرور نظر آ رہے ہیں ہمیشہ ایسے ہی یہ اپنی پاک بہنوں صلوات اللہ علیھین کو مسرور نظر آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار