

Loading content...
سرائیکی کی اس شاہکار نظم کا کماحقہ ترجمہ کرنا ناممکن ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سرائیکی ایک وسیع زبان ہے اور اردو میں اتنی وسعت ہی نہیں ہے کہ اس میں سرائیکی کے تمام الفاظ کو سمویا جا سکے اس لئے یہاں ترجمہ تو ناممکن ہے بس سمجھانے کی حد تک کچھ ترجمانی کی جا سکتی ہے جو میں پیش کر رہا ہوں۔مداح حسین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار