

Loading content...
یہ تمام تفصیلات کتابوں میں نہیں ملتی کہ کون سی رسم کیسے ادا کی گئی تھی مگر یہ ایک فطری بات ہے کہ جب کسی شخص کی شادی کا لکھا جائے تو شادی کے لفظ کے اندر ہی تمام رسومات اور شگن وغیرہ آجاتے ہیں یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ ہر علاقے کے رسم و رواج مختلف ہوتے ہیں ہاں ہم عرب کی چند رسومات سے آشنا ضرور ہیں اور شادی کی کچھ رسمیں تو ہر قوم قبیلے میں مشترک ہیں، جیسے مہندی، سہرے، آرائش، دف اور سہرے پڑھنے کا ہر قوم میں رواج ہے عرب کی روایات کے مطابق یہ رسومات بھی ادا کی گئی ہوں گی میں اس بارات کی منظر کشی ایک نظم کی صورت میں بیان کرنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار