

Loading content...
کیونکہ عرب کی یہ روایت تھی کہ جب دو مختلف قبائل کے درمیان رشتہ ہوتا تھا تو لڑکی والے کے گھر کا سردار آکر دولہا کے ہاتھوں پر اپنی تلوار رکھ کر اقرار کرتا تھا کہ اب ہماری تلواریں آپ کی ہیں جہاں چاہیں انہیں استعمال کریں پھر اپنے ہاتھ اسے پکڑوائے جاتے تھے کہ اب ہمارے ہاتھ بھی آپ کے ہیں گویا ہمارا قبیلہ اب آپ کی قوتِ بازو بن کر رہے گا اس تقریب میں قبیلہ کی عورتیں ہلو لو لوکی آواز دیتی تھیں اور موسم کے پھل برساتی تھیں اور میوہ جات نثار کرتی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار