

Loading content...
یعنی دف اور سہروں کے ساتھ گویا اعلان کیا جاتا ہے کہ کوئی شریف زادی آج اپنے باپ کے گھر سے عزت کے ساتھ رخصت ہو رہی ہے اس لئے سہرے بھی گائے گئے ہوں گے دفیں بھی بجائی گئی ہوں گی شان وشوکت کے ساتھ جب بارات پہنچی ہوگی تو روایتی انداز میں جناب ابی قرہ نے آکر پہلے شہنشاہ مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھوں پر اپنی تلوار رکھی ہوگی اس کے بعد اپنے دونوں ہاتھ ان کے ہاتھوں میں پکڑائے ہوں گے پھر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھوں پر تلوار رکھی ہوگی اور اپنے ہاتھ پکڑائے ہوں گے اس کے بعد ان کے بیٹوں نے باری باری اپنے ہاتھ ان کے ہاتھ میں دیے ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار