

Loading content...
کوفہ اُس وقت امیرِ کائنات مالک ِموجودات علیہ الصلوات والسلام کی حکومت کا دارالخلافہ بھی تھا اس لئے تمام اہلِ کوفہ کوبھی اس دعوت میں مدعو کیا گیا ہوگااور یہ بھی تھا کہ جناب ابی قرہ کا گھر کوفہ سے چند کلومیٹر باہر لقف (خطرانیہ ) میں تھا جہاں ان کی جاگیر تھی اور وہاںایک عظیم قصر بھی تھا، وہاں بارات بھی گئی ہوگی، یہ معلوم نہیں کہ ملکہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہابھی وہاں تشریف لے گئی تھیں یا نہیں، مگر جو روایتی رسومات تھیں وہ ادا ہوئی ہوں گی اورجوانانِ جنت کے دونوں سرداروں کو دولہا بھی بنایا گیا ہوگا …(R_180)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار