

Loading content...
اب ان تاریخوں کو ہم سامنے رکھیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ واقعہئِ عقد 37 ہجری کے بعد اور 39ہجری سے پہلے ہوا ہے، یعنی ثابت ہوا کہ یہ واقعہ 38ہجری میں ہوا ہو گا… حقیقت پاک مالک عجل اللہ فرجہ الشرف بہتر جانتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار