

Loading content...
37ہجری میں ملکہ ایران پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کا وصال الیٰ اللہ ہوا، 39ہجری میں امراء القیس یمنی کی تین بیٹیوں نے گھر اطہر کو زینت بخشی ہے، ایک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے حرم کو، دوسری شہزادی صلواة اللہ علیہا نے امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کے حرم کو اور تیسری شہزادی صلواة اللہ علیہا نے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے حرم کو زینت بخشی …(R_179)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار