

Loading content...
جناب عروہ بن مسعود کی ایک دختر (جناب ل ی ل یٰ)صلواة اللہ علیہا جن کی کنیت ام سعید صلواة اللہ علیہاتھی یہ پاک بی بی امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے حرم کی زینت تھیں، یہ معظمہ جناب عبداللہ (جناب ابوبکر) اور جناب (ر م ل ہ)صلواة اللہ علیہا اور جناب ام الحسن صلواة اللہ علیہاکی والدہ تھیں (R_176)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار