

Loading content...
شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے زمانہ میں جناب عروہ بن مسعود ثقفی کے پوتے جناب ابو عبیدہ اور جناب ابو قرہ سرکاؐر کے معاون رہے تھے اور جمل و صفین میں انہوں نے شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی نصرت بھی کی تھی اور اس کے بعد انہیں کوفہ کے باہر خطرانیہ کی طرف لقف کے مقام پر ایک جاگیر عطا ہوئی تھی پھر یہ مستقل کوفہ میں رہ گئے تھے …(R_175)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار