

Loading content...
میرے پاس مثالیں موجود نہیں کہ ان ماورائے عقل رشتوں کو کسی عقل میں منتقل کر سکوں یہاں پر یہ بھی بتاتا چلوں کہ ازل سے لے کر آج تک ایسی تمام عورتیں جو کسی غلط مقصد یا کسی بدنیتی کی وجہ سے کسی مقدس گھر میں داخل کی گئی ہیں تو خالق نے انہیں کسی مقدس شخصیت کی والدہ بننے کا اعزاز عطا نہیں فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار