

Loading content...
دوستو! جتنی بھی مستورات مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن نے پاک گھر کو زینت بخشی ہے اور انہیں صاحب اولاد ہونے کا شرف بھی عطا ہوا ہے تو ان کا رشتہ ازلی تھا اوران کا کسی غیر گھر میں پیدا ہونا ایسے تھا جیسے ظلمات میں سے نور کو خارج فرمایا گیا ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار