

Loading content...
جناب آدم علیہ السلام کی نسل جس وقت چلی تو ایک سلسلہئِ نسل ِعام انسانی تھا اور دوسری نسل میں انبیاء کا سلسلہ تھا۔ جو عام نسل چلی اس کیلئے ایک جن عورت کو قابیل کے ساتھ جوڑا بنایا گیاتھا اور جس نسل میں انبیاء نے آنا تھا اس کیلئے جنت سے ایک حور منگوا کر اسے جناب ہابیل کا جوڑا بنایا گیا تھااوریہ بھی ہمارا عقیدہ ہے کہ تمام انبیاء علیہم السّلام شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں آل نہیں،اب خود سوچیں کہ جس کی امت کا ظرف جنت کی حور ہو ان کی پاک آلؐ کا ظرف کیا ہونا چاہیے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار