

Loading content...
ایک عام انسان جب گود میں قرآن لے کر تلاوت کر رہا ہو تو دیکھنے والا سمجھ جاتا ہے کہ یہ باوضو ہوگا ،طاہر حالت میں ہوگا اور جن کی جبین مبین یا آغوش میں قرآنِ ناطق جلوہ آرا ہو تو ان کے بارے میں کوئی فیصلہ تو عقل ِسلیم بھی دے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار