

Loading content...
اگر کوئی ایسا کام کرے تو ضمیر بشر لعنت کرے گا اور جو ظرفِ نورِ اول ہوں ان کے بارے میں کم از کم یہ عقیدہ رکھنا ضروری ہے کہ وہ معدنِ عصمت ہوں گے… خود سوچیں کہ جس جبین اقدس میں نورِ معصوم ہو وہ ذات غیر معصوم کیسے ہو سکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار