

Loading content...
دوستو جن مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کو ظرفِ نور قرار دیا گیا تھاان کی اس نور وحدت کے ساتھ کلی مطابقت ہونا ضروری ہے فطرت کا تقاضہ ہے کہ ظرف اور مظروف کے مابین ایک مطابقت ہو، خوشبو کا ظرف کم ازکم پھولوں جیسا ہونا چاہیے اور بدبو کا ظرف کریہہ المنظر اور ادنیٰ ہونا چاہیے کبھی غلاظت کو مقدس برتن نصیب نہیں ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار