

Loading content...
بس ہمیں کم سے کم اتنا عقیدہ تورکھنا ہی چاہیے کہ ان رشتوں کے بارے میںاللہ تعالیٰ نے ٭مما لا یعلمون کا اعلان فرمایا ہے تو ان کا اس دنیا میں جو آپس میں رشتہ تھا وہ عالم ارواح میں موجود رشتوں کی طرح ہی تھابات اس سے بھی بہت آگے ہے یہ میں کم از کم عقیدہ بیان کر رہا ہوں ہاں اگر اتنا بھی عقیدہ قائم ہو جائے تو اس پاک گھر کے بارے میں جو نجس خیالات اچھالے جا رہے ہیں ان کی غلاظت سے عقیدہ پاک ہو جائے گا اور یہ بھی کافی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار