

Loading content...
اس دنیا میں آنے کے بعد جنہوں نے آپس میں میاں بیوی بننا تھا اور آگے ان کی اولاد ہونی تھی ان کی روحیں بھی وہاں موجود تھیں توکیا وہاں میاں بیوی ، اولاد، بیٹیاں، بیٹوں کا جو رشتہ تھا کیا وہ اس دنیا میں آنے کے بعد والے رشتوں کے ساتھ بھی کچھ مطابقت رکھتا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار