

Loading content...
یعنی اس کا علم بھی اللہ تعالیٰ نے عطا فرما یا ہے اگرچہ وہ بہت قلیل ہے یعنی قلیل ہی سہی مگر کچھ نہ کچھ علم ضرور عطا فرمایا گیا ہے مگر ان جوڑوں کے بارے میں قطعی فیصلہ سنایا گیا ہے کہ٭ممالا یعلمونیعنی ان کے بارے میں علم عطا ہی نہیں کیا گیا، اسی لئے تو کوئی جانتا ہی نہیں یعنی ان جوڑوں کے مابین جو باہمی رشتہ تھا وہ اس سے بھی زیادہ لطیف رشتہ ہے جس کو سمجھنا محال ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار