

Loading content...
دوستو۔میں اکثر عرض کرتا رہتا ہوں کہ اس دنیا میں اس پاک گھر کے ساتھ جڑنے والے تمام رشتے اتفاقی نہیں ہوتے بلکہ ازل میں اللہ جل جلالہ کے نورِ اول کی بزم قدسی میںجو فیصلے ہوئے تھے یہ رشتے عین اس پروگرام کے مطابق ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار