

Loading content...
ملعون شام نے اس کے سینہ پر ہاتھ مار کر کہا کہ تم تو چپ کرو… اس کے بعد ملعون شام نے سارے قافلے پاک کی مستورات کو پس پردہ بھجوا دیا تھا اور اپنی پھوپھی زادیوں سے معذرت بھی کی تھی… (اس کی تفصیل مجالس المنتظرین جلد پنجم میں آئے گی )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار