

Loading content...
عبدالرحمن بن حکم ملعون نے واپس آکر اہلِ دربار سے کہا کہ تم سب نظریں جھکا دو کیونکہ اس لٹے ہوئے قافلے میں بنی امیہ کی چند عزتیں بھی موجود ہیں ہماری غیرت گوارا نہیں کرتی کہ کوئی ان کے پردے پر نگاہ کرے یا تمہاری نگاہ ہماری عورتوں پر پڑے …(R_172)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار